ر ا نچی 9 دسمبر ( ایجنسیز) جھا رکھنڈ ا سمبلی چنا و کے لئے تیسر مر حلے میں 17 چنا و حلقو ں جو آ ٹھ ضلعوں میں پھیلے ہو ئے ہیں ووٹ ڈ ا لنے کا صبح 7 بجے سے آ غا ز ہو گیا ہے ۔ ا س چنا و میں جملہ 289 امید وا رو ں جنمیں 26 خوا تین شا مل ہیں قسمت کا فیصلہ ہو جا ئے گا ۔ چیف ا لکٹو رل آ فیسر پی کے ججو ر یا نے کہا کہ چھ ہیلی کا پٹر و ں کی قد ما ت حا صل کی گئی ہیں
جو سیکو ر یٹی عہد یدا رو ں کی مد د کر ینگی ۔ کینیا کی 10 رکنی ٹیم چنا و ی مر حلے کو د یکھنے را نچی آ ئی ہو ئی ہے ۔ 14 چنا وی حلقو ں میں تین بجے تک پو لنگ ختم کی جا ئے گی جبکہ را نچی ‘ ہا ٹیہ اور کنکے حلقو ں میں 5 نجے تک ووٹ ڈا لے جا ئینگے ۔ ا ہم چنا و ی ا مید واروں میں سا بق جھا ر کھنڈ چیف منسٹر بابو لا ل مرانڈی‘ سی پی سنگھ اور ر ا جند ر پر سا د سنگھ‘ ا نا پو ر نا دیو ی ‘ جئے پر کا ش بھا ئی پٹیل شا مل ہیں ۔